Sunan ibn Majah Hadith 3535 (سنن ابن ماجہ)
[3535]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ،وَاقْتُلُوا ذَا الطُّفْيَتَيْنِ،وَالْأَبْتَرَ فَإِنَّہُمَا يَلْتَمِسَانِ الْبَصَرَ،وَيُسْقِطَانِ الْحَبَلَ))
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ ہے فرمایا: ’’سانپوں کو قتل کرو،اور دو لکیروں والے سانپ کو اور دم کٹے سانپ کو قتل کر دو کیونکہ یہ بینائی ضائع کردیتے ہیں اور حمل گرا دیتے ہیں۔‘‘