Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3559 (سنن ابن ماجہ)

[3559]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ لِبْسَتَيْنِ فَأَمَّا اللِّبْسَتَانِ فَاشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ وَالِاحْتِبَاءُ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ عَلَی فَرْجِہِ مِنْہُ شَيْءٌ

حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے دو طرح لباس پہنے پہنے ہو منع فرمایا ہے۔لباس پہنے کے یہ دو ممنوع انداز یہ ہیں: چادر کو جسم پر اس انداز سے لپیٹنا کہ ہاتھوں اور بازؤں کو حرکت دینا مشکل ہو جائے۔اور ایک کپڑے میں اس طرح بیٹھنا کہ اعضائے مشتور ظاہر ہونے کا اندیشہ ہو۔