Sunan ibn Majah Hadith 3558 (سنن ابن ماجہ)
[3558] إسنادہ ضعیف
الزھري عنعن
ولہ شاھد ضعیف عند ابن أبي شیبۃ (8/ 265۔266،10 / 402)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَہْدِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی عَلَی عُمَرَ قَمِيصًا أَبْيَضَ فَقَالَ ثَوْبُكَ ہَذَا غَسِيلٌ أَمْ جَدِيدٌ قَالَ لَا بَلْ غَسِيلٌ قَالَ الْبَسْ جَدِيدًا وَعِشْ حَمِيدًا وَمُتْ شَہِيدًا
حضر ت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمر ؓ کو سفید قمیض پہنے دیکھا تو فرمایا: تمھارا یہ لباس دھلا ہوا ہے یا نیا ہے؟ انھوں نے کہا: بلکہ دھلا ہوا ہے۔آپ نے فرمایا: [الیس جدیدا وعش حمید ا ومت شھید ا] تمھیں نیا لباس قابل تعریف زندگی اور شہادت کی موت نصیب ہو