Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3561 (سنن ابن ماجہ)

[3561]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ لِبْسَتَيْنِ اشْتِمَالِ الصَّمَّاءِ وَالِاحْتِبَاءِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَأَنْتَ مُفْضٍ فَرْجَكَ إِلَی السَّمَاءِ

حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے دو انداز سے لباس پہنے سے منع فرمایا: اشتمال صماء سے اور ایک کپڑے کہ ساتھ اس طرح اجتباء کرنے سے کہ تمھارا ستر آسمان کی طرف کھلا ہو۔