Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3562 (سنن ابن ماجہ)

[3562] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (4033) ترمذي (2479)

انوار الصحیفہ ص 505، 506

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ لِي يَا بُنَيَّ لَوْ شَہِدْتَنَا وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِذَا أَصَابَتْنَا السَّمَاءُ لَحَسِبْتَ أَنَّ رِيحَنَا رِيحُ الضَّأْنِ

حضر ت ابوبردہ رحمہ اللہ اپنے والد ابو موسیٰ اشعری ؓسے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ انھوں نے مجھ سے فرمایا: بیٹا!کاش تم نے ہمیں اس وقت دیکھا ہوتا جب ہم نبی ﷺ کے ساتھ ہوتےتھے ہم پر بارش ہوجاتی (تو ایسی بو پیداہوتی) ہماری بو کو بیھڑون کی بو سمھجتے۔