Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3565 (سنن ابن ماجہ)

[3565]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ الْفَضْلِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَسِمُ غَنَمًا فِي آذَانِہَا وَرَأَيْتُہُ مُتَّزِرًا بِكِسَاءٍ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سےروایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں رسول اللہ ﷺکو دیکھاکہ آپ بکریوں کے کانوں پر نشان لگارہے تھے اور میں نے آپ ﷺ کو ایک چادر تہ بند کے طور پر باندھے ہوئے دیکھا۔