Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3564 (سنن ابن ماجہ)

[3564] ضعیف

انظر الحدیث السابق (468)

انوار الصحیفہ ص 506

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَرِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ حَدَّثَنِي الْوَضِينُ بْنُ عَطَاءٍ عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ تَوَضَّأَ فَقَلَبَ جُبَّةَ صُوفٍ كَانَتْ عَلَيْہِ فَمَسَحَ بِہَا وَجْہَہُ

حضرت سلمان فارسیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا،پھر جسم مبارک پر پہنا ہوا اونی جبہ الٹا کر اس سے چہر ہ مبارک پونچھ لیا۔