Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3567 (سنن ابن ماجہ)

[3567]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْبَسُوا ثِيَابَ الْبَيَاضِ فَإِنَّہَا أَطْہَرُ وَأَطْيَبُ

حضرت سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سفید کپڑے پہنا کر و وہ زیادہ پاک اور زیادہ عمدہ ہیں۔