Sunan ibn Majah Hadith 3568 (سنن ابن ماجہ)
[3568] إسنادہ ضعیف جدًا
مروان بن سالم: متروک
وشریح لم یسمع من أبی الدرداء (تہذیب التہذیب 289/4)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُرْتُمْ اللہَ بِہِ فِي قُبُورِكُمْ وَمَسَاجِدِكُمْ الْبَيَاضُ
حضرت ابودرداء ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بہتریں لباس جس میں تم اپنی قبروں اور اپنی مسجدوں میں اللہ سے ملتے ہو،سفید لباس ہے۔