Sunan ibn Majah Hadith 3580 (سنن ابن ماجہ)
[3580]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كَمْ تَجُرُّ الْمَرْأَةُ مِنْ ذَيْلِہَا قَالَ شِبْرًا قُلْتُ إِذًا يَنْكَشِفُ عَنْہَا قَالَ ذِرَاعٌ لَا تَزِيدُ عَلَيْہِ
ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا: عورت اپنا دامن کتنا لٹکائے؟ آپ نے فرمایا: ایک بالشت۔میں نے کہا:تب اس (قدموں یا پنڈلیوں) سے کپڑاہٹ جائے گا۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایک ہاتھ۔اس سے زیادہ نہ لٹکائے۔