Sunan ibn Majah Hadith 3581 (سنن ابن ماجہ)
[3581] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4119)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ ﷺ رُخِّصَ لَہُنَّ فِي الذَّيْلِ ذِرَاعًا فَكُنَّ يَأْتِيَنَّا فَنَذْرَعُ لَہُنَّ بِالْقَصَبِ ذِرَاعًا
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: نبی ﷺ کی ازواج مطہراتؓ کو ایک ہاتھ دامن کی اجازت دی گئی تھی۔وہ ہمارے پاس آتیں تو ہم انھیں سر کنڈے سے ایک ہاتھ ماپ دیتے