Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3583 (سنن ابن ماجہ)

[3583] إسنادہ ضعیف جدًا

انظر الحدیث السابق (3582)

انوار الصحیفہ ص 506

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ أَبِي الْمُہَزِّمِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ فِي ذُيُولِ النِّسَاءِ شِبْرًا فَقَالَتْ عَائِشَةُ إِذًا تَخْرُجَ سُوقُہُنَّ قَالَ فَذِرَاعٌ

حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ہے بنی ﷺ نے عورت کے دامن کے بارے میں فرمایا: تب تو ان کی پنڈلیاں ظاہر ہوجائیں گی۔آپ ﷺ نے فرمایا: تب ایک ہاتھ(کافی ہے)۔