Sunan ibn Majah Hadith 3584 (سنن ابن ماجہ)
[3584]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَخْطُبُ عَلَی الْمِنْبَرِ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
حضرت عمر بن حریث ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو منبر پر خطبہ ارشاد فرماتے دیکھا جبکہ آپ نے سیاہ عمامہ باندھ رکھا تھا۔