Sunan ibn Majah Hadith 3585 (سنن ابن ماجہ)
[3585]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ دَخَلَ مَكَّةَ وَعَلَيْہِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ (فتح مکہ کے موقع پر)نبی ﷺ مکہ میں داخل ہوئے آپ نے سیاہ عمامہ باندھا ہوا تھا۔