Sunan ibn Majah Hadith 359 (سنن ابن ماجہ)
[359] إسنادہ ضعیف
إبراہیم بن جریر صدوق لکنہ لم یسمع من أبیہ
و الحدیث السابق (الأصل: 358) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ دَخَلَ الْغَيْضَةَ فَقَضَی حَاجَتَہُ فَأَتَاہُ جَرِيرٌ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَاءٍ فَاسْتَنْجَی مِنْہَا وَمَسَحَ يَدَہُ بِالتُّرَابِ
سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی ﷺ درختوں کے ایک جھنڈ میں داخل ہوئے اور قضائے حاجت کی۔سیدنا جریر رضی اللہ عنہ نے پانی کا برتن حاضر کیا۔چنانچہ آپ نے اس سے استنجا فرمایا اور ہاتھ کو مٹی سے رگڑا۔