Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3590 (سنن ابن ماجہ)

[3590]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالذَّہَبِ وَقَالَ ہُوَ لَہُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَنَا فِي الْآخِرَةِ

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: اللہ کے رسول ﷺ نے ریشم اور سونا پہننے سے منع کیا اور فرمایا: وہ دنیا میں ان (کافروں)کے لئے ہے اور آخرت میں ہمارے لئے۔