Sunan ibn Majah Hadith 3598 (سنن ابن ماجہ)
[3598] إسنادہ ضعیف
نسائي (5298)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَأَيْتُ عَلَی زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ
حضرت انس ؓسے روایت ہے انھوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ کی بیٹی حضرت زینب ؓ کو دھاری دار ریشمی قمیص پہنے دیکھا۔