Sunan ibn Majah Hadith 3602 (سنن ابن ماجہ)
[3602]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُنَيْنٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَلَا أَقُولُ نَہَاكُمْ عَنْ لُبْسِ الْمُعَصْفَرِ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے مجھے عصفر (کسم)کا رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا۔اور میں نہیں کہتا:تمہیں منع فرمایا۔