Sunan ibn Majah Hadith 3604 (سنن ابن ماجہ)
[3604] ضعیف
انظر الحدیث السابق (466)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ ﷺ فَوَضَعْنَا لَہُ مَاءً يَتَبَرَّدُ بِہِ فَاغْتَسَلَ ثُمَّ أَتَيْتُہُ بِمِلْحَفَةٍ صَفْرَاءَ فَرَأَيْتُ أَثَرَ الْوَرْسِ عَلَی عُكَنِہِ
حضرت قیس بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے۔ہم نے آپ کے نہانے کے لئے پانی رکھاتو آپ نے غسل فرمایا۔پھر میں نے آپ کی خدمت میں زرد چادر پیش کی۔(آپ نے اوڑھ لی)میں نے آپ کے شکم مبارک کی سلوٹ پرورس کا نشان دیکھا۔