Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3605 (سنن ابن ماجہ)

[3605] إسنادہ ضعیف

نسائي (2560)

انوار الصحیفہ ص 507

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كُلُوا وَاشْرَبُوا وَتَصَدَّقُوا وَالْبَسُوا مَا لَمْ يُخَالِطْہُ إِسْرَافٌ أَوْ مَخِيلَةٌ

حضرت عبداللہ بن عمروبن عاص سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: کھاؤ،پیو،صدقہ کرو اور پہنو،جب تک اس میں فضول خرچی یا تکبر کی آمیزش نہ ہو۔