Sunan ibn Majah Hadith 361 (سنن ابن ماجہ)
[361] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث الآتي (3412)
قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف
حریش بن الخریت متفق علی ضعفہ‘‘ وقال الحافظ: ضعیف (تقریب: 1187)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ وَيَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ حَدَّثَنَا حَرِيشُ بْنُ الْخِرِّيتِ أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَضَعُ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ ثَلَاثَةَ آنِيَةٍ مِنْ اللَّيْلِ مُخَمَّرَةً إِنَاءً لِطَہُورِہِ وَإِنَاءً لِسِوَاكِہِ وَإِنَاءً لِشَرَابِہِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ میں رات کے وقت رسول اللہ ﷺ کے لیے تین ڈھانکے ہوئے برتن تیار رکھتی تھی۔ایک برتن آپ کے وضو کے لئے ایک آپ کے مسواک کے لئے اور ایک آپ کے پینے کے لئے۔