Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3633 (سنن ابن ماجہ)

[3633]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْرِقُ خَلْفَ يَافُوخِ رَسُولِ اللہِ ﷺ ثُمَّ أَسْدِلُ نَاصِيَتَہُ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میں رسول اللہ ﷺ کے تالو کے پیچھےمانگ نکالتی تھی۔اور سر کے اگلے حصے کے بال لٹکادیتی تھی۔