Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3634 (سنن ابن ماجہ)

[3634]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللہِ ﷺ شَعَرًا رَجِلًا بَيْنَ أُذُنَيْہِ وَمَنْكِبَيْہِ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کے بال سیدھے تھے جو کانوں اور کندھوں کے درمیان تک ہوتے تھے۔