Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3644 (سنن ابن ماجہ)

[3644]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ أَہْدَی النَّجَاشِيُّ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ حَلْقَةً فِيہَا خَاتَمُ ذَہَبٍ فِيہِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ فَأَخَذَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِعُودٍ وَإِنَّہُ لَمُعْرِضٌ عَنْہُ أَوْ بِبَعْضِ أَصَابِعِہِ ثُمَّ دَعَا بِابْنَةِ ابْنَتِہِ أُمَامَةَ بِنْتِ أَبِي الْعَاصِ فَقَالَ تَحَلِّي بِہَذَا يَا بُنَيَّةُ

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:نجاشی رحمہ اللہ نے نبی ﷺ کی خدمت میں سونے کی ایک انگوٹھی ہدیے کے طور پر بھیجی،اس میں حبشی نگینہ جڑا ہوا تھا۔رسول اللہ ﷺ نے اس میں دلچسپی نہ لیتے ہوئے اسے لکڑی سے یا اپنی کچھ انگلیوں سے پکڑا،پھر اپنی نواسی حضرت امام بنت ابو العاص رضی اللہ عنہا کو بلاکر فرمایا: بیٹی! یہ زیور پہن لو۔