Sunan ibn Majah Hadith 3643 (سنن ابن ماجہ)
[3643]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سُہَيْلٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔