Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3650 (سنن ابن ماجہ)

[3650]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُجَيٍّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيہِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ

حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔