Sunan ibn Majah Hadith 3654 (سنن ابن ماجہ)
[3654]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ہُبَيْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ وَعَنْ الْمِيثَرَةِ يَعْنِي الْحَمْرَاءَ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی سے اور (سرخ)زین پوش سے منع فرمایا۔