Sunan ibn Majah Hadith 3656 (سنن ابن ماجہ)
[3656]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي الْمُعْتَمِرِ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَنْہَی عَنْ رُكُوبِ النُّمُورِ
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے،انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ چیتے(کی کھال)پر سوار ہونے سے منع فرمایا کرتے تھے۔