Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3670 (سنن ابن ماجہ)

[3670]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ فِطْرٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا مِنْ رَجُلٍ تُدْرِكُ لَہُ ابْنَتَانِ فَيُحْسِنُ إِلَيْہِمَا مَا صَحِبَتَاہُ أَوْ صَحِبَہُمَا إِلَّا أَدْخَلَتَاہُ الْجَنَّةَ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص کی دوبیٹیاں جوان ہوجائیں اور وہ ان سے اس وقت تک اچھا سلوک کرتا رہے جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں،یا جب تک وہ ان کے ساتھ رہے،وہ اسے جنت میں ضرور داخل کردیں گی۔