Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3677 (سنن ابن ماجہ)

[3677]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْمِقْدَامِ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَيْلَةُ الضَّيْفِ وَاجِبَةٌ فَإِنْ أَصْبَحَ بِفِنَائِہِ فَہُوَ دَيْنٌ عَلَيْہِ فَإِنْ شَاءَ اقْتَضَی وَإِنْ شَاءَ تَرَكَ

حضرت ابو کریمہ مقدام (بن معدیکرب) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مہمان کی ایک رات (مہمان نوازی)واجب ہے۔اگر مہمان صبح تک اس کے گھر رہا (اور اس نے مہمانی نہ کی)تو یہ اس (صاحب خانہ)پر قرض ہے۔مہمان چاہے تو اس کا مطالبہ (کرکے وصول)کرلے،چاہے تو چھوڑ دے۔