Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3686 (سنن ابن ماجہ)

[3686]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَمِّہِ سُرَاقَةَ بْنِ جُعْشُمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ عَنْ ضَالَّةِ الْإِبِلِ تَغْشَی حِيَاضِي قَدْ لُطْتُہَا لِإِبِلِي فَہَلْ لِي مِنْ أَجْرٍ إِنْ سَقَيْتُہَا قَالَ نَعَمْ فِي كُلِّ ذَاتِ كَبِدٍ حَرَّی أَجْرٌ

حضرت سراقہ بن جعشم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا کہ ایک گم شدہ اونٹ میرے حوض پر آجاتا ہے جو میں نے اپنے اونٹوں (کوپانی پلانے)کے لئے (بنایا،سنوارا اور)لیپا ہے۔اگر میں اس (گمشدہ اونٹ)کو پانی پلادوں تو کیا مجھے ثواب ملے گا؟ نبی ﷺ نے فرمایا: ہاں،حرارت محسوس کرنے والے،جگر رکھنے والے ہر جانور(کو پانی پلانے)میں اجر وثواب ہے۔