Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3697 (سنن ابن ماجہ)

[3697]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَحَدٌ مِنْ أَہْلِ الْكِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْكُمْ

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب اہل کتاب میں سے کوئی شخص تمہیں سلام کہے تو(جواب میں)کہو:[وَعَلَیۡکُمۡ] تم پر بھی ہو۔