Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3698 (سنن ابن ماجہ)

[3698]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہُ أَتَی النَّبِيَّ ﷺ نَاسٌ مِنْ الْيَہُودِ فَقَالُوا السَّامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَقَالَ وَعَلَيْكُمْ

ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ کچھ یہودی نبی ﷺکی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا:[اَلسَّامُ عَلَیۡکَ یَا أَبَا الۡقَاسِمِ] ابوالقاسم!آپ پر سام ہو،یعنی موت ہو۔نبی ﷺ نے فرمایا:[وَعَلَیۡکُمۡ] تم پر بھی۔