Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3701 (سنن ابن ماجہ)

[3701]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ قَالَ سَمِعَہُ مِنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْہُ أَسْمَاءُ بِنْتُ يَزِيدَ قَالَتْ مَرَّ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا

حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ ہم چند عورتوں کے پاس سے گزرے تو آپ نے ہمیں سلام کیا۔