Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3700 (سنن ابن ماجہ)

[3700]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَنَحْنُ صِبْيَانٌ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور ہمیں سلام کہا جبکہ ہم اس وقت بچے تھے۔