Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3709 (سنن ابن ماجہ)

[3709]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ مَنْ ہَذَا فَقُلْتُ أَنَا فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ أَنَا أَنَا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا:میں نے نبی ﷺ سے(حاضر ہونے کی)اجازت طلب کی تو آپ نے فرمایا: کون ہے؟ میں نے کہا:میں۔نبی ﷺ نے فرمایا: میں،میں۔