Sunan ibn Majah Hadith 371 (سنن ابن ماجہ)

[371] ضعیف

انظر الحدیث السابق (370)

انوار الصحیفہ ص 391

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ ﷺ اغْتَسَلَتْ مِنْ جَنَابَةٍ فَتَوَضَّأَ أَوْ اغْتَسَلَ النَّبِيُّ ﷺ مِنْ فَضْلِ وَضُوئِہَا

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہازواج مطہرات رضی اللہ عنھن میں سے کسی زوجہ محترمہ نے غسل جنابت کیا۔ان کے وضو سے بچے ہوئے پانی سے نبی ﷺ نے وضو اور غسل فرمالیا۔