Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3717 (سنن ابن ماجہ)

[3717]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُكُمْ عَنْ مَجْلِسِہِ ثُمَّ رَجَعَ فَہُوَ أَحَقُّ بِہِ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جب کوئی شخص اپنی جگہ سے اٹھے،پھر واپس آجائے تو وہ اس (جگہ) کا زیادہ حق رکھتا ہے۔