Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3721 (سنن ابن ماجہ)

[3721]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ نَتْفِ الشَّيْبِ وَقَالَ ہُوَ نُورُ الْمُؤْمِنِ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے بڑھاپے کے (سفید)بال اکھاڑنے سے منع فرمایااور فرمایا: وہ مومن کا نور ہے۔