Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3735 (سنن ابن ماجہ)

[3735]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ ﷺ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:حضرت ابو القاسم ﷺ نے فرمایا:میرے نام پر نام رکھ لیا کرواور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔