Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3736 (سنن ابن ماجہ)

[3736]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوْا بِكُنْيَتِي

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھ لیا کرو اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو۔