Sunan ibn Majah Hadith 3742 (سنن ابن ماجہ)
[3742]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ الْمِقْدَادِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نَحْثُوَ فِي وُجُوہِ الْمَدَّاحِينَ التُّرَابَ
حضرت مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ سےروایت ہے،انہوں نے فرمایا:اللہ کے رسول ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم تعریف کرنے والوں کے چہروں پر خاک ڈالیں۔