Sunan ibn Majah Hadith 3753 (سنن ابن ماجہ)
[3753]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْہِقْلُ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَا يَقُصُّ عَلَی النَّاسِ إِلَّا أَمِيرٌ أَوْ مَأْمُورٌ أَوْ مُرَاءٍ
حضرت عبداللہ بن عمر وضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگوں کو وعظ امیر کرتا ہے،یا جسے حکم دیا گیا ہو(اور اس منصب پر مقررکیا گیا ہو،)یاریاکار۔