Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3754 (سنن ابن ماجہ)

[3754]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْعُمَرِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ لَمْ يَكُنْ الْقَصَصُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَلَا زَمَنِ أَبِي بَكْرٍ وَلَا زَمَنِ عُمَرَ

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں قصہ گوئی تھی،نہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں اور نہ حضرت عمر کے زمانے میں۔