Sunan ibn Majah Hadith 3756 (سنن ابن ماجہ)
[3756]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ إِنَّ مِنْ الشِّعْرِ حِكَمًا
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ فرمایاکرتے تھے:شعروں میں حکمت کی باتیں بھی ہوتی ہیں۔