Sunan ibn Majah Hadith 3757 (سنن ابن ماجہ)
[3757]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ أَصْدَقُ كَلِمَةٍ قَالَہَا الشَّاعِرُ كَلِمَةُ لَبِيدٍ أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللہَ بَاطِلُ وَكَادَ أُمَيَّةُ بْنُ أَبِي الصَّلْتِ أَنْ يُسْلِمَ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کسی شاعر کی کہی ہوئی سب سے سچی بات لبید کا یہ کلام ہے:[أَلَا کُلُّ شَیۡ ءٍ مَا خَلَا اللہَ،بَاطِلُ]اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے۔اور امیہ بن ابو صلت قریب تھا کہ مسلمان ہوجاتا۔