Sunan ibn Majah Hadith 3758 (سنن ابن ماجہ)
[3758]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْلَی عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ أَنْشَدْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ مِائَةَ قَافِيَةٍ مِنْ شِعْرِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ يَقُولُ بَيْنَ كُلِّ قَافِيَةٍ ہِيہْ وَقَالَ كَادَ أَنْ يُسْلِمَ
حضرت شرید ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ کو امیہ بن ابو صلت کے سو شعر سنائے۔آپ ہر شعر کے بعد فرماتے: (اور شعر)سناؤ۔اور فرمایا: قریب تھا کہ وہ مسلمان ہوجاتا۔