Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3764 (سنن ابن ماجہ)

[3764]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَظَرَ إِلَی إِنْسَانٍ يَتْبَعُ طَائِرًا فَقَالَ شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانًا

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے دیکھا کہ ایک آدمی ایک پرندے کا پیچھا کررہا ہےتو فرمایا: ایک شیطان دوسرے شیطان کا پیچھا کررہا ہے۔