Sunan ibn Majah Hadith 3763 (سنن ابن ماجہ)
[3763]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدَشِيرِ فَكَأَنَّمَا غَمَسَ يَدَہُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِہِ
حضرت بُریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس نے نرد کھیلا،اس نے گویا اپنا ہاتھ خنزیرکے گوشت اور خون سے آلودہ کیا۔