Sunan ibn Majah Hadith 3769 (سنن ابن ماجہ)
[3769]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم سوتے ہو تو گھروں میں آگ(جلتی)نہ چھوڑا کرو۔